Mumbai Urdu News
امین پٹیل پانچویں مرتبہ نمبر ون

ممبئی میں پرجا فاونڈیشن ایک بہت بڑی تنظیم ہے جو ہر سال ایم ایل اے اور کارپوریٹروں کے کارکردگی کے بارے میں اپنی رپورٹ شائع کرتی ہے ۔ یہ تنظیم ہر ایم ایل اے اور کارپوریٹروں کے بارے میں آرٹی آئی کے ذریعے معلومات اکٹھا . کرتی ہے اور سال بھر انھوں نے عوام کے لیے اسمبلی میں کتنے سوال اٹھائے اور فلاح بہبود کے لیے کتنے کام کئے ہیں ۔